RAMZAN رمضان
ما ہ رمضان کی ایک روزہ کی ا اہمیت
حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا!"جو شخص ایک رورہ بھی بلا عذ ر شر عی ( سفر اور مرض کے بغیر) چھو ڑ دے ، پھر مد ت العمر اس کی تلافی کے لئے روزے رکھے، تب بھی ایک روزے کی کمی پوری نہ ہو گی."
(تر مذ ی، ابو داؤد )
No comments:
Post a Comment