Islam Corners

Friday 17 August 2012

Eid Mubarak عید مبارک

 

عیدالفطر کو ہر مسلمان بڑ ے جو ش و جذ بے کے ساتھ مناتا ہے. اصل خوشی کے حقدار صرف وہ لوگ ہیں جو روزہ اور نماز کی با قا عد گی کرتے ہیں،نیک اعمال کرتے ہیں اور دوسروں کی خوشی میں خود اور ان کو اپنی خوشی میں شریک کرتے ہیں. 

         عید کا دن خوشی کا ہوتا ہے. اس دن ہمیں غریبوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے. جتنا بھی ممکن ہو سکتا ہے ہمیں ان میں خوشیں بنٹنی ہیں.   















مسلمانو کی شان یہ ہے کہ وہ خوشی اور غمی کے ہر دو موقعوں پر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ عیلہ و سلم کےحکم کی پیروی کرتا ہے. نہ خوشی اسے بھٹکا سکتی ہے اور نہ ہی غم اور دکھ کا مواقع اسے صراط مستقیم سے دور لےجا سکتے ہیں. عید الفطر اور عید الا ضحی مسلمانوں کے لیے خوشی کے دو دن ہیں. اور یہ دو دن مسلمانوں کے لیے بہترین دن ہیں.     



No comments:

Post a Comment