نماز
نماز گناہوں سے نجات کا زریع
حضرت عثما ن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ و علیہ و سلم نے فرمایا! "جو مسلمان فرض نماز کا وقت آ نے پر اچھی طرح وضو کرے، خشو ع و خضوع اور اچھے رکوع و سجود کے ساتھ نماز ادا کرے تو وہ نماز اس کے واسطے پچھلے گناہوں کا کفارہ بن جا ے گی جب تک وہ کسی کبیرہ گناہ کا مرتکب نہ ہوا ہو اور اس نماز کی برکت اس کو ہمیشہ ہمیشہ حا صل ہوتی رہے گی."
No comments:
Post a Comment