Islam Corners

Tuesday 28 August 2012

Hajj - - - حج


خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم کے ظہور سے پہلے بیت المقدس پیغمبرانہ ہدایت کا مرکز تھا.خاتم انبییں کے بعد بیت الحرام کعبہ پیغمبرانہ ہدایت کا مرکز ہے(البقرہ 144)

حج ایک اعتبارسے دنیا بھر کے کاروان اسلام کا سالانہ دعوتی اجتماع ہے.وہ خاص دنوں میں حرم کے گرد جمع ہوتے ہیں تا کہ اس کی مقدس فضاؤں میں خدا سے اپنا تعلق استوار کریں. اپنے با ہمی اتحا د کو مضبوط کریں اور داعی اعظم  حضرت ابراہیم کی دعواتی زندگی کے مراحل کو علامتی طور پر  دھرا کر اس بات کا عزم کریں کہ وہ ہر حال میں خدا کے دین کے داعی بنے رہیں گے.

اللہ رب العزت نے حضرت ابراہیم کو امام ہدایت بنایا یعنی آ پ کو اس مستقل کام کے لیے چنا کہ آپ کے زریعہ نبوت کا علم لوگوں تک برابر پہنچتا رہے. 



No comments:

Post a Comment