Islam Corners

Tuesday, 4 September 2012

Tuesday, 28 August 2012

Zakat - - - - زکوہ



زکوہ اسلام کا تیسرا ستون ہے. یہ ہر اس مسلمان پر فرض ہے جس کے پاس نصاب کے حساب سے پیسے یا ذوار وغیرہ ایک سال تک موجود ہو. یہ امیروں سے لی اور غریبوں کو دی جاتی ہے.


 مستحقین زکوه 

زکوه کے مستحقین آ ٹھ اقسام کے ہوتے ہیں . 






      Charity is a totally different from the Zakat ( compulsory charity). Charity is given whenever a person wants to donate something for nothing, Zakat is due every year if a person has the money required to give to to give Zakat. It is a limit which has to be a with a person till one year to be due.







Hajj - - - حج


خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم کے ظہور سے پہلے بیت المقدس پیغمبرانہ ہدایت کا مرکز تھا.خاتم انبییں کے بعد بیت الحرام کعبہ پیغمبرانہ ہدایت کا مرکز ہے(البقرہ 144)

حج ایک اعتبارسے دنیا بھر کے کاروان اسلام کا سالانہ دعوتی اجتماع ہے.وہ خاص دنوں میں حرم کے گرد جمع ہوتے ہیں تا کہ اس کی مقدس فضاؤں میں خدا سے اپنا تعلق استوار کریں. اپنے با ہمی اتحا د کو مضبوط کریں اور داعی اعظم  حضرت ابراہیم کی دعواتی زندگی کے مراحل کو علامتی طور پر  دھرا کر اس بات کا عزم کریں کہ وہ ہر حال میں خدا کے دین کے داعی بنے رہیں گے.

اللہ رب العزت نے حضرت ابراہیم کو امام ہدایت بنایا یعنی آ پ کو اس مستقل کام کے لیے چنا کہ آپ کے زریعہ نبوت کا علم لوگوں تک برابر پہنچتا رہے. 



Thursday, 23 August 2012

The Pillars Of Islam - - - -اسلام کے پانچ ستون

اسلام کے پانچ ستون

اسلام کے پانچ(5)ستون ہیں. یہ اسلام کے بنیاد ہیں. ہر مسلمان پر یہ فرض ہیں.


  1. کلمه شہادت (Kalma shahdath)
  2. نماز (Prayer/Namaz)
  3. زکوہ (Compulsory Charity/Zakat)
  4. روزہ (Fasting/Ramadan/Ramzan)
  5. حج   (Pilgrimage/Hajj)




    Friday, 17 August 2012

    Eid Mubarak عید مبارک

     

    عیدالفطر کو ہر مسلمان بڑ ے جو ش و جذ بے کے ساتھ مناتا ہے. اصل خوشی کے حقدار صرف وہ لوگ ہیں جو روزہ اور نماز کی با قا عد گی کرتے ہیں،نیک اعمال کرتے ہیں اور دوسروں کی خوشی میں خود اور ان کو اپنی خوشی میں شریک کرتے ہیں. 

             عید کا دن خوشی کا ہوتا ہے. اس دن ہمیں غریبوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے. جتنا بھی ممکن ہو سکتا ہے ہمیں ان میں خوشیں بنٹنی ہیں.   















    مسلمانو کی شان یہ ہے کہ وہ خوشی اور غمی کے ہر دو موقعوں پر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ عیلہ و سلم کےحکم کی پیروی کرتا ہے. نہ خوشی اسے بھٹکا سکتی ہے اور نہ ہی غم اور دکھ کا مواقع اسے صراط مستقیم سے دور لےجا سکتے ہیں. عید الفطر اور عید الا ضحی مسلمانوں کے لیے خوشی کے دو دن ہیں. اور یہ دو دن مسلمانوں کے لیے بہترین دن ہیں.     



    Monday, 13 August 2012

    PARYER نماز

    نماز 



    نماز گناہوں سے نجات کا زریع 

    حضرت عثما ن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ و علیہ و سلم نے فرمایا! "جو مسلمان فرض نماز کا وقت آ نے پر اچھی طرح وضو کرے، خشو ع و خضوع  اور اچھے رکوع و سجود کے ساتھ نماز ادا کرے تو وہ نماز اس کے واسطے پچھلے گناہوں کا کفارہ بن جا ے گی جب تک وہ کسی کبیرہ گناہ کا مرتکب نہ ہوا ہو اور اس نماز کی برکت اس کو ہمیشہ ہمیشہ حا صل ہوتی رہے گی."       

    True stories سچی کہانیا ں

    سچی کہانیا ں  



    RAMZAN رمضان



    ما ہ رمضان کی ایک روزہ کی ا اہمیت

    حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ سے  روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا!"جو شخص ایک رورہ بھی  بلا عذ ر  شر عی ( سفر اور مرض کے بغیر) چھو ڑ  دے ، پھر مد ت العمر اس کی  تلافی کے لئے روزے  رکھے، تب بھی ایک روزے کی کمی پوری نہ ہو گی."

    (تر مذ ی، ابو داؤد )