- - - - - - - ارکان اسلام
- - - - - - - - - - یہ پیج آ پ کو ارکان اسلام کے بارے میں بنیادی معلومات کے لیے ہے - - - - - - - - - - - - - -
Thursday, 27 September 2012
Saturday, 8 September 2012
Tuesday, 4 September 2012
Friday, 31 August 2012
Tuesday, 28 August 2012
Zakat - - - - زکوہ
زکوہ اسلام کا تیسرا ستون ہے. یہ ہر اس مسلمان پر فرض ہے جس کے پاس نصاب کے حساب سے پیسے یا ذوار وغیرہ ایک سال تک موجود ہو. یہ امیروں سے لی اور غریبوں کو دی جاتی ہے.
مستحقین زکوه
زکوه کے مستحقین آ ٹھ اقسام کے ہوتے ہیں .
Charity is a totally different from the Zakat ( compulsory charity). Charity is given whenever a person wants to donate something for nothing, Zakat is due every year if a person has the money required to give to to give Zakat. It is a limit which has to be a with a person till one year to be due.
Hajj - - - حج
خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم کے ظہور سے پہلے بیت المقدس پیغمبرانہ ہدایت کا مرکز تھا.خاتم انبییں کے بعد بیت الحرام کعبہ پیغمبرانہ ہدایت کا مرکز ہے(البقرہ 144)
حج ایک اعتبارسے دنیا بھر کے کاروان اسلام کا سالانہ دعوتی اجتماع ہے.وہ خاص دنوں میں حرم کے گرد جمع ہوتے ہیں تا کہ اس کی مقدس فضاؤں میں خدا سے اپنا تعلق استوار کریں. اپنے با ہمی اتحا د کو مضبوط کریں اور داعی اعظم حضرت ابراہیم کی دعواتی زندگی کے مراحل کو علامتی طور پر دھرا کر اس بات کا عزم کریں کہ وہ ہر حال میں خدا کے دین کے داعی بنے رہیں گے.
اللہ رب العزت نے حضرت ابراہیم کو امام ہدایت بنایا یعنی آ پ کو اس مستقل کام کے لیے چنا کہ آپ کے زریعہ نبوت کا علم لوگوں تک برابر پہنچتا رہے.
Subscribe to:
Posts (Atom)